پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا

Closure of Pakistani airspace, Indian airlines start going bankrupt
 پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا ، بھارتی ایئرلائنز کو 6 روز میں 130 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان ہوچکا ہےتفصیلات کے مطابق بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا ساتواں روز ہے، بھارتی رجسٹرڈ ایئرلائنز کی دہلی سے کابل،تاشقنداورالماتے، دہلی سے ماسکو ،استنبول اور تہران کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔

LOADING...

 پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا ، بھارتی ایئرلائنز کو 6 روز میں 130 کروڑ بھارتی روپے سے زائد نقصان ہوچکا ہےتفصیلات کے مطابق بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود بندش کا ساتواں روز ہے، بھارتی رجسٹرڈ ایئرلائنز کی دہلی سے کابل،تاشقنداورالماتے، دہلی سے ماسکو ،استنبول اور تہران کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا دیوالیہ نکلنے لگا
بھارتی ایئرلائنز کے عملہ کو بھی ڈیوٹی ٹائم اور آرام میں بھی خلل کا سامنا ہے جبکہ بھارتی مسافروں کو کنیکٹنگ فلائٹس پر پہنچنے میں دشواری کا بھی سامنا ہے۔دہلی، ممبئی، بنگلور، امرتسر سمیت دیگر ایئرپورٹس کی لمبے روٹس پر جانے والی بھارتی پروازوں کے اضافی اخراجات نے ایرلائنز کی چیخیں نکال دی ہیں۔خیال رہے پاکستان نے ابتدائی طور بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

حوالہ

اشتہار

اشتہار