سان ڈیاگو میں ایک چڑیا گھر سے ہاتھیوں کے ریوڑ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے زلزلہ آنے کے دوران کا انوکھا رویہ دکھایا گیا۔چڑیا گھر میں صبح کے وقت آنے والے زلزلے کے دوران ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں افریقی ہاتھیوں کو دکھایا گیا ہے جو زلزلہ آتے ہی فطری طور پر دائرہ بنا کر کھڑے ہوگئے جسے ’الرٹ سرکل‘ کہا جاتا ہے۔
LOADING...
ایملی کا مزید کہنا تھا کہ ریوڑ تقریباً 4 منٹ کے بعد معمول کے رویے پر واپس آ گیا لیکن زلزلے کے بعد کچھ دیر تک ایک دوسرے کے قریب ہی رہا۔