اسٹیج اداکارائیں اب حکومت کی جانب سے منظور شدہ ملبوسات زیب تن کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نئے ضابطے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔تھیٹر ڈرامے میں ملبوسات کیسے ہوں گے وہ بھی حکومت منظور کرے گی اور نئے ڈرامہ ایکٹ میں اداکاراوں کے ملبوسات کی منظوری مانیٹرنگ ٹیم سے لی جائے گی۔
LOADING...