امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم نے کہا تمام غیرملکی شہری وفاقی قانون کے تحت خود کو رجسٹر کرائیں۔ کرسٹی نوئم نے مزید کہا کہ غیرملکی شہری 11 اپریل کی ڈیڈ لائن تک خود کو رجسٹر کرائیں، رجسٹر نہ ہونے پر سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں۔
LOADING...