ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

Fearing that the secret of illicit relationship would be revealed, the cruel mother strangled the newborn and threw the body into the sewer.
ٹنڈوالہ یار میں ماں نے اپنے نومولود بچے کا گلا گھونٹ کر لاش گٹر میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ مثبت آنے پر والدین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہیکہ تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کہ اس نے اپنے ہاتھوں سے اپنے بچے کا گلا دبا کر قتل کیا۔

LOADING...

ملزمہ کے مطابق شادی سے پہلے اس کے اپنے شوہرسے ناجائز تعلقات تھے اور دونوں کی شادی ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی۔ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ بچے کے بارے میں کسی کو علم نہ ہو اس لیے اُسے ماں نے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔




اشتہار


اشتہار