لیسکو نےافسران وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ کر لیالیسکو کی جانب سے ایک بنیادی تنخواہ بطوربونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اورریگولرافسران وملازمین کواعزازیہ ملےگا۔
LOADING...
نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اےاورنیب میں زیرالتواکیسزپربونس نہیں ملےگا، بورڈآف ڈائریکٹرزکی منظوری سےبونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔