پاکستان کے ہوابازی کے شعبے کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، ملائیشین ایئرلائن پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ایئرایشیا ایئرلائن مئی 2025 سے کراچی کےلیے پروازیں آپریٹ کرے گی۔
LOADING...