وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو 3 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
LOADING...