مسجدِ نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس نمائش میں مسلمانوں کو مسجدِ نبوی ﷺ اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔نمائش میں مسجدِ نبوی ﷺ کے اندر تعمیر سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔اس نمائش میں خانہ کعبہ کی تعمیر اور اس کی خصوصیات کو بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
LOADING...