سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری

Unified date sheet released for annual exams in schools
صوبہ بھر کے سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری،پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کی جانب سے ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی۔

LOADING...

جاری ڈیٹ شیٹ کےمطابق پہلی تا آٹھویں جماعت کے سالانہ پیپروں کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا۔امتحانات کا سلسلہ 21 مارچ تک جاری رہے گا،نتائج کا اعلان 3اپریل کو ہوگا۔
سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری
امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔




حوالہ

اشتہار


اشتہار