زائرین حج وعمرہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سعودی عرب نے انہیں مزید سہولتوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔سبق نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ڈیجیٹل سروسز ایپ ’نسک‘ میں مزید خدمات کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ زائرین کو ایک ہی مقام پر متعدد سہولتوں حاصل ہوں نسک ایپ اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں استعمال کی جا سکتی ہے اور 10 زبانوں میں اس ایپ کی سروسز سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
LOADING...