داتا دربار میں اعتکاف کے لیے فارم کا اجراء شروع

Issuance of forms for I'tikaf at Data Darbar begins
 محکمہ اوقاف نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کے لئے فارم کا اجراء شروع کر دیاگیا ۔محکمہ اوقاف پنجاب نے خواہشمندحضرات کودرخواست فارم فراہم کردیئے،داتادربارمیں2000کے قریب شہریوں کواعتکاف بیٹھنے کی اجازت ہو گی۔

LOADING...

درخواست فارم کے ساتھ قومی شناختی کارڈاورموبائل نمبرلازمی قراردیاگیا،پاسپورٹ سائزتصاویراورمتعلقہ تھانے سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ بھی لیناہو گا۔جمع ہونے والی درخواستوں کوسپیشل برانچ بھجوایا جائے گا،سپیشل برانچ سے کلیئرنس ملنے والوں کواعتکاف بیٹھنے کی اجازت ہو گی۔




اشتہار


اشتہار