برازیل میں ایک ایسا ٹیٹو آرٹسٹ ہے جو انسانی جلد پر بنے ہوئے ٹیٹو پر اپنی منفرد فنکاریوں کیوجہ سے بہت مشہور ہوگیا ہے۔ونیشیئس برازیل کا ایک باصلاحیت ٹیٹو آرٹسٹ ہے جو رنگین پیچ اور سٹیکر طرز کے ٹیٹو بنانے میں مہارت رکھتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ سوئی دھاگے کا بھی استعمال کرتا ہے ، یہ آرٹسٹ دھاگوں کی مدد سے ٹیٹو کو مختلف رنگ دیتا ہے۔
LOADING...