بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو چاقو حملے میں زخمی ہونے پر اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو نقد انعام دیا گیا ہے۔سیف علی خان کو زخمی ہونے کے بعد گھر کی گاڑی کے بجائے رکشہ میں مقامی اسپتال پہنچایا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان کو اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو ایک سوشل ورکر کی جانب سے 11 ہزار بھارتی روپے انعام میں دیے گئے ہیں۔
LOADING...