موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازم قرار

Helmets made mandatory for both motorcycle riders and pillion riders
شہریوں کی حفاظت کے لئے سی ٹی او  نے اہم فیصلہ کر لیا،  ٹریفک پولیس حکام نے موٹر سائیکل پر سفر کرنے والوں کے لئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قراردے دی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے لازم قرار دے دیا،سی ٹی او کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کارروائیاں شروع کردیں۔

LOADING...

 سی ٹی او لاہور  ڈاکٹر اطہر وحید نے بتایا کہ آج سے گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ ڈرائیور اور ساتھ بیٹھا شخص بھی لگائے گا،ٹریفک پولیس ان ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔ہیڈ انجری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے لازم قرار دیا گیا۔



اشتہار


اشتہار