پاکستان ویمنز ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

Pakistan Women's Team Out of U-19 T20 World Cup
پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔

LOADING...

 ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف ملا تھا۔




اشتہار


اشتہار