دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 39 سالہ رونالڈو کے نئے معاہدے کے مطابق وہ روزانہ 5 لاکھ 50 ہزار یورو تقریباً 16 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔ رونالڈو کو کلب میں پارٹنر شپ کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔
LOADING...