نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم جنوری سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے،ذرائع

New Gwadar International Airport is likely to be operational from January 1, sources say.
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم جنوری سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر پر تقریبا ً55ارب روپے لاگت آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے عالمی معیار کے مطابق بنائے گئے ہیں۔

LOADING...

 ذرائع کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر بس 380سمیت دیگر بڑے طیارے لینڈ کرسکتے ہیں۔ ایئرپورٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اہم منصوبہ ہے۔ چین کے اشتراک سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یہ ایئرپورٹ تعمیر کیا ہے۔



اشتہار


اشتہار