واٹس ایپ کا چینل فالو کرنے کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

Work is underway on a new feature for following WhatsApp channels.
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

LOADING...

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ کا چینل فالو کرنے کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری
کیو آر کوڈ بنانے کے لیے صارفین کو چینل انفو اسکرین کھولنی ہوگی اور اس کے بعد شیئرنگ آپشن میں جانا ہوگا۔ کیو آر کوڈ بننے کے بعد پلیٹ فارم صارفین کو کچھ اضافی آپشنز دے گا جن کو استعمال کرتے ہوئے کوڈز کو ایکسپورٹ کیا جا سکے گا۔

اشتہار

اشتہار