انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے لیے نیا ٹول ’چیٹ ود اس‘ متعارف کرنے پر کام کر رہی ہے۔زیر آزمائش ٹول کی نشان دہی واٹس ایپ بِیٹا انفو نے کی۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ویب کلائنٹ کمپنی کی آفیشل سپورٹ ٹیم سے کسی بھی وقت بغیر کسی دوسری ایپلی کیشن کے رابطہ کر سکیں گے۔
LOADING...