نہ قطار، نہ انتظار؛ شہری آن لائن سروسز سے استفادہ حاصل کریں، وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق لائسنس سروسز کا حصول ہوا مزید آسان۔تفصیلات کےمطابق اب شہریوں کو مخصوص لائسنس سروسز کےلئے دفاتر چکر لگانے کی ضرورت نہیں، سی ٹی او عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، رینول لرنر پرمٹ حاصل کریں۔
LOADING...