ئے سال کے پہلے دن بینک بند رہیں گے ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بینکس یکم جنوری 2025 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ، تمام بینک ،ترقیاتی مالی اداے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔
LOADING...