کیوبا میں 5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ یورپی میڈیٹیرینیئن سیسمولوجیکل سینٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے آج کیوبا میں محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
LOADING...
LOADING...