حکومت سندھ نے 25اور 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پئدائش اور کرسمس ڈے پر عام تعطلل ہوگی۔
LOADING...
بدھ کے روز تمام تر سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ نیم سرکاری دفاتر بلدیاتی کاؤنسل میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔ علاوہ ازیں،26 دسمبر کی چھٹی کرسمس کے مناسبت سے ہوگی۔