22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن ، طویل ترین رات ہو گی

El 22 de diciembre será el día más corto y la noche más larga del año
22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ سال2024ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوں ںپر محیط ہو گا۔

LOADING...

22دسمبر کو سال2024ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔21دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔



اشتہار


اشتہار