ممبئی آگرہ ہائی وے پر پورن کھیڑی ٹول بوتھ کے قریب ایک خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لگژری گاڑیوں کو لے جانے والا ٹرک آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ٹرک پر چھ کاریں موجود تھیں جس دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا۔
LOADING...