بھارت کی ریاست ہریانہ کے کالج میں طلباء نے اپنی ٹیچر کی کرسی کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوش قسمتی استانی طلبا کے اس خطرناک حملے میں محفوظ رہیں، یہ دھماکہ بارہویں جماعت کے طلباء کے ایک گروپ نے ٹیچر کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہوکر کیا تھا۔
LOADING...