پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ نکلے گی،ترجمان پی پی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 196 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔
LOADING...