مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت برس پڑا۔مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف، روح پرور مناظر، طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس بند کر دیئے گئے، سکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
LOADING...