بشری ٰ بی بی کی طبیعت ناساز ، احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی

Bushra Bibi is unwell, will not participate in the protest
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب  ہو گئی۔ اسلئے وہ آج کے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی۔بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ بشریٰ بی بی  طبعیت کی ناسازی کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔

LOADING...

دوسری جانب ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا پیغام بھجوایا تھا۔واضح ریے بشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے پارٹی رہنم بشریٰ بی بیاؤں سے پشاور میں میٹنگز کی تھیں۔




اشتہار


اشتہار