محکمہ موسمیات کی اسلام آباد میں اتوار سے پیرتک بارش کی پیش گوئی

Weather forecast of Islamabad from Sunday to Monday
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔

LOADING...

انہوں نے بتایا کہ بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ جب کہ  سموگ میں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔




اشتہار


اشتہار