لاڑکانہ سے ’بلاول بھٹو ‘ گرفتار،4 کلو چرس برآمد

"Bilawal Bhutto" arrested from Larkana, 4 kg hashish recovered
لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاڑکانہ کے تھانہ علی گوہر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار کلو چرس برآمد ہونے پر بلاول بھٹو کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے چرس بھی برآمد کرلی ہے۔

LOADING...

 پولیس کے مطابق گرفتار ملزم پر 12 سے زائد  مقدمات درج ہیں۔یاد رہے کہ لاڑکانہ میں رہنے والے اکثریت کا تعلق بھٹو برادری سے ہےاور زیادہ تر بچوں کے نام بھی بھٹو خاندان کے بڑوں کے ناموں سے ملتے جلتے ہیں ۔




اشتہار


اشتہار