سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہوگی۔ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔
LOADING...