حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا سالانہ عرس، بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے

Annual Urs of Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya, India issued visas to Pakistanis
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے ۔ ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کئے گئے ہیں۔

LOADING...

ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی زائرین پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے، دہلی میں سالانہ عرس کا انعقاد 19 سے 25 اکتوبر ہے ، زائرین واہگہ بارڈر کے زریعے دہلی روانہ ہوں گے۔





اشتہار


اشتہار