
پاکستان کے مشہور یو ٹیوبرڈکی بھائی اوران کی اہلیہ عروب جتوئی کو لاہورپولیس نے گرفتارکرلیا۔پنجاب پولیس کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ پر سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کا الزام تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہتھیار کے ساتھ مواد پوسٹ کیا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاون آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش ہر ڈکی بھائی او عروب کو گرفتار کر لیا تھا۔
LOADING...