آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے اب گاڑیوں کے ساتھ دبئی میں اونٹ کی سہولت میں متعارف کروادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں اب اوبر گاڑیوں کے علاوہ اوبر اونٹ کی سہولت بھی موجود ہے دبئی کے صحرا میں پھنسی ایک لڑکی نے اوبر اونٹ منگوا لیا۔
LOADING...
وہ بتاتی ہیں کہ انہوں نے اونٹ کے آپشن کا ہی انتخاب کیا اور یہ دیکھ کر دنگ رہ گئیں جب کچھ ہی دیر بعد ایک شخص واقعی اونٹ لے کر وہاں پہنچ گیا، جس نے اپنا تعارف ' اوبر اونٹ ڈرائیور' کے طور پر کروایا۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر صارفین مزے مزے کی تبصرے کررہے ہیں۔