امریکا بھارت، اٹلی، رومانیہ کو 96 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا فوجی ساز و سامان دے گا

The US will give $965 million worth of military equipment to India, Italy, and Romania
امریکا نے بھارت، اٹلی اور رومانیہ کو فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔پینٹاگون کے مطابق امریکا بھارت،اٹلی، رومانیہ کو 96 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا فوجی ساز و سامان دے گا۔

LOADING...

امریکی محکمہ خارجہ نے فوجی سازوسامان فراہمی کی منظوری دے دی ہے، پینٹاگون کے مطابق بھارت کو17کروڑ50لاکھ ڈالرکے تارپیڈوفروخت کئے جائیں گے۔رومانیہ کو 11 کروڑ ڈالر مالیت کا ریڈار سسٹم فراہم کیا جائے گا جبکہ اٹلی کو68کروڑڈالرمالیت کا الیکٹرانک اٹیک مشن سسٹم دیا جائے گا۔



اشتہار


اشتہار