بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو

Discount on electricity ended, new tariff from 9 to 29 rupees per unit
حکومت نے بجلی بلوں میں رعایت ختم کرنے کے بعد 9  سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے،51  سے 100 یونٹ تک 13 روپے 64  پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک 29 روپے21 پیسے فی یونٹ چارج ہوگا۔

LOADING...

مزید براں بجلی بلوں پر جرمانے کی پالیسی  بھی تبدیل کردی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر5 فیصد جبکہ زیادہ روز گزرنے پر10 فیصد سر چارج لگایا جائے گا۔ قبل ازیں 10 فیصد ایل پی ایس چارج کیا جاتا تھا۔



اشتہار


اشتہار