اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان

14 to 16 October public holiday announced in Islamabad and Rawalpindi
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15،14 اور16 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

LOADING...

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دی گئی ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبر عام تعطیل کا اعلان
اس سے پہلے وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سیکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کےلیے فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے اور 5 سے 17 اکتوبر تک دارالحکومت میں فوج تعینات رہے گی۔




حوالہ

اشتہار


اشتہار