نارتھ کراچی میں ڈاکؤوں کے مسلح جتھے کی راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین موٹرسائیکلوں پر آنے والے5 ڈاکؤوں نےتنہا جاتی خاتون کو لوٹا۔ واردات سیکٹر 8نارتھ کراچی میں پیش آئی ، خاتون سے پرس اور موبائل فون چھینا گیا۔
LOADING...