LOADING...
Shocking footage shows an armed Israeli settler driving a four-wheel-drive vehicle and deliberately running over a Palestinian worshipper for no apparent reason, then continuing to try to push him off the road. The incident occurred near Ramallah. pic.twitter.com/4RQuY3jdLv
— ✌️🇵🇸✌️ Mohammed Najjar (@hamada_pal2020) December 25, 2025
متاثرہ نوجوان کے والد مجدي ابو مخو نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی دونوں ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ ان کے مطابق حملے کے دوران فوجی اہلکار نے مرچوں کا اسپرے بھی استعمال کیا۔یہ واقعہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مغربی کنارے میں تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ رپورٹ کیا جا رہا ہے۔اقوامِ متحدہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے حملوں میں 750 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔