پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

Mass transfers in District Judiciary of Punjab
 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی ضلعی عدلیہ پر بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر دیا.  چیف جسٹس کی منظوری کے بعد  318 سول جج کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، لاہور میں تعینات سول ججز کی  بڑی تعداد بھی تبدیل ہوگئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  جسٹس ۔س عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ  نے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے تحت لاہور سمیت پنجاب بھر کے تین سو سے زائد سول جج کو تبدیل کیا گیا. نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے سول ججز میں 50 خواتین سول ججز بھی شامل ہیں. نوٹیفکیشن میں تبدیل ہونے والے ججز کو یہ ہدایت کی گئی کہ وہ 18 ستمبر تک اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

LOADING...

نوٹفکیشن کے مطابق سول جج اظہر محمود کا بہاولپور سے لاہور کینٹ ، محمد عثمان کا نوشہرہ سے لاہور ،حافظ محمد احسن کا جھنگ سے لاہور ، محمد جواد کا جھنگ سے لاہور ،،ناصر محمود کا قصور سے لاہور تبادلہ،عابدہ ظفر کا لاہور سے احمد پور تبادلہ کیا گیا ہے،سول جج ایوب گل کا لاہور سے احمد پور ،عاطف نواز بھٹی کا لاہور سے ساہیوال ، راشد حسین کا لاہور سے ہارون آباد تبادلہ،دانش مختار کا   لاہور، شہزاد باسط کا لاہور سے کوٹ ادو ،محمد مکی کا لاہور سے خانپور، قربان علی کا لاہور سے قصور ،محمد یاسر کا لاہور سے جام پور ،،شکیل احمد کا لاہور سے قصور  ،شازیہ کوثر کا لاہور سے چنیوٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

سول جج محمد عرفان کا لاہور سے شاہ پور ، راشد افضل کا لاہور سے جام پور ، مہرین سیاب کا لاہور سے ساہیوال ، سردار عمر حسن کا لاہور سے ساہیوال ،محمد عظیم ناصر کا لاہور سے ملتان ،ظفر اقبال کا لاہور سے راجن پور ، سدرہ گل کا لاہور سے ملتان  ،نائلہ نصیر کا لاہور سے قصور، محمد جاوید کا لاہور سے ڈی جی خان ، عامر حسین کا لاہور سے کوٹ ادو تبادلہ کیا گیا ہے،سول جج  غلام مصطفی کا لاہور سے خانپور ،جواد ظفر کا لاہور سے ڈی جی خان ، آصف اقبال کا لاہور سے ساہیوال ، سروت بتول کا لاہور سے جھنگ ، محمد شکیل اشرف کا لاہور سے جھنگ ، خاور علی شاہ کا لاہور سے مظفرگڑھ ،،عبدالجبار کا لاہور سے چوک سرور شہید  ،محمد عرفان کا لاہور سے جتوئی ،خواجہ ذیشان کا لاہور سے رحیم یار خان ،سول جج  شاہد سرفراز کا لاہور سے کوٹ رادھا کشن ،بشیر احمد کا لاہور سے فروزوالا ، زرقہ ارشاد کا لاہور سے گجرانوالہ تبادلہ کیا گیا ہے۔

سول جج سعدیہ اسلم کا لاہور سے ملتان  ،احمد حیات کا لاہور سے ، رسول کا لاہور سے رحیم یار خان ، جاوید اقبال کا لاہور سے صادق  آباد ،محمد شفیق کا لاہور سے پسرور ، محمد عمران اشرف کا ماڈل ٹاؤن سے رحیم یار خان  ،فرح نور کا ماڈل ٹاؤن سے لیہ ،  محمد حارث منیر کا ماڈل ٹاؤن سے لیہ ،علی حسن کا ماڈل ٹاؤن سے لیہ ،محمد اسلم کا ماڈل ٹاؤن سے شورکوٹ  ،ریاض احمد خان کا ماڈل ٹاؤن سے حاصل پور تبادلہ کیاگیا ہے ،سول جج محمد عمران قریشی کا ماڈل ٹاؤن سے راولپنڈی ، محمد شاہد کا ماڈل ٹاؤن سے جام پور ،حافظ محمد ابوبکر صدیق کا ماڈل ٹاؤن سے پنڈی، محمد یامین کا ماڈل ٹاؤن سے کبیر والا ، خادم حسین کا ماڈل ٹاؤن سے فیروزوالہ،شبیر احمد کا لاہور کینٹ سے صادق  آباد ،یاسر عرفات کا لاہور کینٹ سے علی پور ، محمد سرفراز انجم کا لاہور کینٹ سے نوشہرہ ،سول جج  محمد نعیم کا لاہور کینٹ سے پھالیہ ،زاہد سلیم کا لاہور کینٹ سے فیصل آباد تبادلہ کیاگیا۔

سول جج  غلام جبیر کا لاہور کینٹ سے فیصل آباد ، حافظ کاشف لیاقت کا لاہور کینٹ سے سمبریال ،اسد فاروق کا لاہور کینٹ سے خانپور ،محمد مدثر حیات کا لاہور کینٹ سے میلسی ، محمد قاسم رسول کا لاہور کینٹ سے منچن آباد ، آصف اقبال کا لیہ سے لاہور کینٹ  عمران رضا جعفری کا لیہ سے لاہور ،،شہباز اکرم کا لیہ سے لاہور کینٹ ،زاہد عباس  غوری کا مظفرآباد سے لاہور کینٹ ،زیب عباس چیمہ کا مظفرآباد سے ماڈل ٹاؤن ،سول جج  سید ارشد حسین کا جتوئی سے ماڈل ٹاؤن ،اسد الرحمن کا ظفروال سے لاہور ،نعیم بخش کا اوکاڑہ سے لاہور ،ارم یوسف کا اوکاڑہ سے لاہور کینٹ ،محمد کامران یونس کا دیپال پور سے لاہور ، اسد علی کا دیپال پور سے لاہور تبادلہ کیا گیا ہے، سول جج اعجاز محمود کا پاک پتن سے لاہور ،سردار کمال الدین کا رحیم یار خان سے لاہور، سمیع اللہ کا رحیم یار خان سے لاہور ، شمروز افتخار کا خانپور سے لاہور ،وقاص ارشد کا جام پور سے لاہور ، نواز اشرف کا راولپنڈی سے لاہور ، ظہیر صفدر ملک کا راولپنڈی سے لاہور ،محمد نعیم کا راولپنڈی سے لاہور ، محمد زیغم کا راولپنڈی سے لاہور ،ملک مختار اکبر کا کلر سیدان سے لاہور ،، محمد عمران ہارون کا سرگودھا سے لاہور ، محمد نور اللہ کا سرگودھا سے لاہور ، محمد امجد کا شاہپور سے لاہور ، محمد اویس کا سلانوالی سے لاہور تبادلہ کیا گیا ہے۔

سول جج رفاقت سلطان کا فیروزوالہ سے لاہور ، آمنہ آصف بٹ کا سیالکوٹ سے لاہور ،صوبیہ شاہنواز کا سیالکوٹ سے لاہور کینٹ ، محمد عرفان کا ڈسکہ سے لاہور ، انیس احمد کا پسرور سے لاہور، اشتیاق احمد خان کا پسرور سے لاہور، اعجاز احمد امتیاز کا سمبریال سے  ،طلعت جاوید کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور ، سول جج فائزہ اشفاق کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاہور ، شجاعت ریاض کا بورے والا سے لاہور ،ملک محمد رستم علی کا لاہور سے لیاقت پور، محمد انور کا لاہور سے چشتیاں ، سہیل رفیق کا جڑانوالہ سے لاہور کینٹ ، محمد اسد سجاد کا قصور سے لاہور یاسر احسن کا لاہور سے ڈسکہ ، محمد گلزار کا لاہور سے پاک پتن ،محمد عمران کا لاہور کینٹ سے جونیاں ،سول جج صداقت علی خان کا راولپنڈی سے لاہور تباد،محمد افضل کا احمد پور سے لاہور ،سول جج  اوجالہ نعیمی کا فیصل آباد سے ماڈل ٹاؤن ، محمد نعیم کا گجرات سے لاہور کینٹ ،سول جج  مہوش محمود کا لاہور سے لودھراں ، حبیبہ سرفراز کا لاہور سے گجرانوالہ ،سول جج  محمد خالد فاروق کا لاہور سے جتوئی ،محمد نعیم سرور کا کھاریاں سے لاہور تبادلہ  کیا گیا ہے،سول جج اختر علی کا رحیم یار خان سے لاہور کینٹ  ،مغیرہ منور کا گجرانوالہ سے لاہور ،عمران عابد کا لاہور سے چیچا وطنی تبادلہ ،نغمانہ انصر کا لاہور سے پتوکی ، نائلہ ولی کا لاہور سے ملکوال تبادلہ، شبانہ ساہی کا لاہور سے جڑانوالہ ، صنم عزیز بھٹی کا لاہور سے ملتان تبادلہ، محمد اویس کا لاہور سے جڑانوالہ ، عاصم مرتضی کا لاہور سے ملتان تبادلہ ،اسمہ سعید کا لاہور سے فیصل آباد تبادلہ کیا گیا ہے۔

 سول جج  محمد افضل کا لاہور سے سانگلہ ہل تبادلہ،محمد وقاص سنا کا لاہور سے بھوانہ ، محمد امتیاز باجوہ کا لاہور سے لاہور تبادلہ، شیر حسن پرویز کا لاہور سے گجرات ، سمیرا ظفر کا لاہور سے چونیاں تبادلہ،نزحت جب بین کا پتوکی سے لاہور ، محمد عابد کا ملکوال سے لاہور تبادلہ، اسد عمران کا گجرانوالہ سے لاہور ، سید جانزیب بخاری کا سنگلہ ہل سے لاہور تبادلہ، بلال منیر کا بھوانہ سے لاہور ، محمد فاروق اعظم کا گجرات سے لاہور تبادلہ، ظہیر احمد کا جونیاں سے لاہور تبادلہ کیا گیا ہے




اشتہار


اشتہار