کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئی جی سندھ کی درخواست پر محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ضلع جنوبی میں 13 ،14 اور 16 ،17 ستمبر تک ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔اسی طرح کراچی کے ضلع شرقی میں 13 ،16 اور 17 ستمبر کو موٹر سائیکل سوار ڈبل سواری نہیں کر سکیں گے۔ ضلع غربی میں بھی 16 اور 17 ستمبر کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
LOADING...