9 مئی مقدمات، علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے

May 9 cases, Ali Amin Gandapur will not appear in court today
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔

LOADING...

وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ دوسری جانب اس کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوگئے۔



اشتہار


اشتہار