پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے لیے اتوار 22 ستمبر کو لاہور، گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال، راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، رحیم یار خان میں دفعہ 144 نافذ ہو گی۔
LOADING...