کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں نظارت خانے میں کھڑی 100 سے زائد سرکاری گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم نے فائر بریگیڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر آگ پر ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو پا لیا۔آگ لگنے سے میں 30 گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں۔
LOADING...