امریکا میں ایک خاتون نے نوکری سے نکالے جانے کے چند دن بعد 3لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔ساؤتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ انہوں نے بیوفورٹ میں ایک سٹور سے 10 ڈالر کا 30000$ گولڈ رش اسکریچ آف ٹکٹ خریدا۔چند روز قبل ہی نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے بتایا کہ 3 لاکھ ڈالر کا ٹاپ انعام دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔
LOADING...