بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ نے وزارت داخلہ کے نمبر پر خود فون کرنے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ حکومت کی جانب سے خطرناک ڈاکوؤں کے سر پر ایک کروڈ روپے کا انعام رکھ دیا گیا تاہم جس ڈاکوکےسرکی قیمت ایک کروڑہےاس نےخودہی انعام لینےوالےنمبرپرکال کردی، ڈاکو شاہد کی جانب سے اشتہار پر دئیے گئے نمبر پر کال کرنے کی ویڈیو میں اس کا کہنا ہے کہ پولیس نےپہلےنمبرپر میرے سرکاانعام ایک کروڑکیوں رکھا لسٹ سے نام ختم کرے۔
LOADING...