پنجاب حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی

The Punjab government has fixed the price of the head of the robbers of raw materials
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کردی گئی تفصیلات کے مطابق کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں (ہائی ویلیو ٹارگٹ) کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقررکی گئی جبکہ خطرناک ڈاکو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقررکی گئی،  وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر تیسری کیٹگری کے ڈاکوؤں کی گرفتاری پر 25 لاکھ روپے انعام مقررکیا گیا۔

LOADING...

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی،مریم نواز کاکہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔



اشتہار


اشتہار