بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ آشا شرما 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کی سینے اینڈ ٹی وی آرٹسٹس ایسوسی ایشن (CINTAA) نے تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی لیکن انڈسٹری ان کے انتقال پر سوگوار ہے۔آشا شرما فلموں اور ٹی وی شوز میں ماں اور دادی کے کرداروں کیلئے مشہور تھیں اور ان کے یہ کردار ناظرین میں بہت پسند کئے گئے۔
LOADING...